RADI ALLLAHU TA, ALA ANHU   
Send this Article to Your Friend

سوال

 Dear Salman can u please explain how come you wrote 

RADI ALLLAHU TA, ALA ANHU
Isn't this used for Sahaba e karam RADI ALLLAHU TA, ALA ANHU
And for buzurg and saint isn't Rematul la he alehe used ? Pls confirm was this a mistake ?

جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

صحابۂ کرام علیہم الرضوان کے علاوہ اولیاء وغیرہ کے لئے بھی رضی اللہ عنہ کا استعمال جائز ہے۔ واضح رہے کہ یہ جملہ جب صحابۂ کرام کے بارے میں بولا جاتا ہے تو اس کا معنی یہ ہوتا ہے کہ "اللہ ان سے راضی ہوا" اور یہی جملہ جب کسی اور کے لئے استعمال ہوتا ہے تو معنی ہوتا ہے کہ "اللہ ان سے راضی ہوجائے"۔

واللہ اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم